Pal Pal dil ka Pass urdu lyrics (arijit singh)
Dil Ke pass urdu Font Lryics moive tum bin 2
پل پل دل کے پاس تم رہتی ہو۔
جیوان میٹھی پیاس یہ کہتی ہے۔
پل پل دل کے پاس
ہر شام آنکھوں پر
تیرا آنچل لہرائے۔
ہررات یادوں کی بارات لے آئے۔
میں سانسوں لیتی ہوں۔
تیری خوشبو آتی رہتی ہے۔
ایک مہکا مہکا سا
پیغام لاتی ہے۔
میرے دل کی دھڑکن بھی۔
تیرے گیت گاتی ہے۔
پل ہل دل کے پاس تم رہتے ہو۔
پل پل دل کے پاس تم رہتی ہے۔
پل پل دل ۔۔۔پل پل دل۔۔
کل تجھے دیکھا تھا۔
میں نے اپنے آنگھن میں
جیسے کہی رہتی تھی تم۔
مجھ بندھ لو بندھن میں۔
یہ کیسا رشتہ ہے۔
یہ کیساسپنا ہے۔
بیگنے ہو کر بھی۔
کیوں لگتے اپنے ہیں
میں سوچ میں رہتی ہوں
ڈر ڈر کے کہتی ہوں۔
پل پل دل کے پاس
تم رہتے ہو۔رہتی ہو۔)
Singers: Arijit Singh, Tulsi Kumar, Neuman Pinto
Music: Abhijit Vaghani
Original Lyricist- Rajendra Krishna
Song Arranged And Produced By: Abhijit Vaghani
Guitars: Shomu Seal)
0 comments: