pyarey afzal ost song urdu Font Lyrics

November 05, 2016 0 Comments

Pyarey Afzal ost urdu lyrics



(جانے وہ کیسے لوگ تھے جنکہ
پیار کو پیار ملا
جانے وہ کیسے لوگ تھے جنکہ
پیار کو پیار ملا۔

ہم نے تو جب کلیاں مانگی
کانٹوں کا ہار ملا۔

جانے وہ کیسے لوگ تھے جنکہ
پیار کو پیار ملا۔

خوشیوں کی منزل ڈھونڈی تو
غم کی گرد ملی
چاہت کے نغمے چاہے تو۔
آہہیں سرد مل

دل کے بوجھ دنگ کر گئے۔
جو غم کار ملا۔
ہم نے تو جب کلیاں مانگی
کانٹوں کا ہار ملا۔
جانے وہ کیسے لوگ تھے جن کہ
پیار کو پیار ملا۔

بچھڑ گئے۔بچھڑ گئے۔
بچھڑگئے ہر ساتھی دیکھ کر۔
پل دو پل کا ساتھ۔
کیسی کہ فرست ہے جو تھماے
دیوانوں کا ہاتھ۔

ہم کو تو اپنا سایہ تک اکثر بازار ملا۔
ہم نے تو جب کلیاں مانگی۔
کانٹوں کا ہار ملا۔
جانے وہ کیسے لوگ تھے جن کے
پیار کو پیار ملا۔۔




pyarey afzal ost urdu lyrics ...
singer of this song is waqar ali..
pyarey afazal is beautiful and most watch able drama on ary digtial)











Some say he’s half man half fish, others say he’s more of a seventy/thirty split. Either way he’s a fishy bastard.

0 comments: